نوحہ گر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نوحہ کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے رلانے والا، کسی بربادی یا مصیبت کا حال سنانے یا اس پر رونے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نوحہ کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے رلانے والا، کسی بربادی یا مصیبت کا حال سنانے یا اس پر رونے والا۔